Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی: پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری سے اپنی منگنی ٹوٹنے کا اعتراف کرلیا۔

زشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے راہیں جُدا کرلی ہیں اور منگنی توڑ دی ہے۔ تاہم اب گلوکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام کاؤنٹ پر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے اور مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ اور شہباز شگری اب ایک ساتھ نہیں ہیں۔

Post a Comment

0 Comments