Ticker

6/recent/ticker-posts

بیوٹی پارلر میں نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا گرفتار کر لیا،

بیوٹی پارلر میں نوکری دلوانے کا  جھانسہ دے کر  خاتون سے زیادتی کرنے والا گرفتار کر لیا،


ملزم احمد علی نے خاتون کو انٹرویو کے لیے ڈنفنس کے علاقے میں بلوایا،زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گیا تھا،


ملزم کو مقدمہ درج ہونے کے چند گھنٹوں میں جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل ٹیم نے گرفتار کر لیا،انچارج جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل مصباح حفیظ


پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے ملزم کو سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن 


خواتین سے زیادتی ،تشدد، ہراسگی کے واقعات پر زیرو ٹالرنس ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسنین حیدر

 

Post a Comment

0 Comments