Ticker

6/recent/ticker-posts

شاہد سیوڈہ سکنہ ٹمبر مارکیٹ نے اپنے گھر مین برائی کا اڈاکھولا ہوا ہےحنظلہ خانSi ریٹ کیاوہاں سے دو لیڈیز اور دو مردبرآمد کی ہےجو کہ برائی کے دھندے میں ملوث تھے

ڈیرہ غازیخان۔انچارج چوکی لاری اڈا ڈیرہ غازی خان حنظلہ خان Siکی ایک اورکامیابی ۔علاقے کےچند معزین نےآکر شکات کی شاہد سیوڈہ سکنہ ٹمبر مارکیٹ نے اپنے گھر مین برائی کا اڈاکھولا ہوا ہےحنظلہ خانSi ریٹ کیاوہاں سے دو لیڈیز اور دو مردبرآمد کی ہےجو کہ برائی کے دھندے میں ملوث تھےپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے  ایف آئی آر نمبر775/22 ت پ تھانہ گدائی بجرم371A371dحنظلہ خان نے کہا ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم اورڈی ایس پی سٹی منور بزدار احکامات کی روشنی مین مکرہ دھندے کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہے۔جو اس مکرو دھندے مین ملوث ہے۔کس رعایت کے مستحق نہین ۔

رپوٹ ۔بیوروچیف محمد زاھد گبول لا نیوز ڈیرہ غازیخان

 

Post a Comment

0 Comments