Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور تھانہ نشتر کالونی بندیاں والا پل کے پاس ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے زخمی ہونے کا معاملہ,,رپورٹ۔۔۔سرفرازخان لودھی لانیوز

تھانہ نشتر کالونی بندیاں والا پل کے پاس ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے زخمی ہونے کا معاملہ ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی جائے وقوعہ پر موجود,ترجمان فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان ایس پی ماڈل ٹاؤن کا ایس ڈی پی او کاہنہ کو جلد رپوٹ پیش کرنے کا حکم زخمی کی شناخت 19 سالہ شاہ زیب کے نام سے ہوئی۔طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل سی سی ٹی وی کیمروں سمیت دیگر ذرائع سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن مزید تحقیقات و کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے,ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی واقعہ میں ملوث ملزمان بہت جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے, ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی

Post a Comment

0 Comments