Ticker

6/recent/ticker-posts

عمران خان کو جی سی یونیورسٹی بلانے پر وائس چانسلر اہم کمیٹی سے فارغ

وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کو  وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی بلا کر خطاب کرانے پر ڈاکٹر اصغر زیدی کو فارغ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اصغرکی جگہ ڈاکٹر شعیب میر وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی کے رکن مقرر کیےگئے ہیں۔

اضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا تھا کہ عمران خان کو جلسےکی اجازت دینے پر گورنمنٹ کالج (جی سی) یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان می

 

Post a Comment

0 Comments