Ticker

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی؛ کپٹروں کی دکان میں نصب لفٹ کرنے سے نوجوان جاں بحق


 راولپنڈی: کمرشل مارکیٹ میں کپڑوں کی دکان میں نصب لفٹ اچانک گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق دکان میں صفائی کرنے والا 18 سالہ ساحل لفٹ کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا۔  راولپنڈی ریسکیو 1122 امدادی ٹیم نے لفٹ کے نیچے پھنسی لاش نکال لی۔


Post a Comment

0 Comments