Ticker

6/recent/ticker-posts

شوہر نے بیوی کا گردہ چوری کرکے بلیک مارکیٹ میں بیچ ڈالا LA NEWS HD

بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر نے ان کا گردہ چوری کرکے بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیسہ کے گاؤں کوڈومیٹا کی خاتون رنجیتا کونڈو نے شوہر پر الزام عائد کیا کہ شوہر پراسنت کونڈو نے چال سال قبل دھوکے سے اس کا گردہ چوری کیا تھا جسے بعدازاں فروخت کردیا گیا۔ رنجیتا کونڈو نے بتایا کہ اسے کافی دن سے پیٹ اور کمر میں غیر معمولی تکلیف تھی جس کے معائنے کے لیے وہ ڈاکٹر کے پاس گئی جہاں اسے پتہ چلا کہ اس کے جسم میں صرف ایک گردہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments