Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے سبب ہوئے دھماکے میں جھلسنے والے تین خواتین دوران علاج دم توڑ گئیں LA NEWS HD

ڈی آئی خان کے علاقے حسینی چوک محلہ موہانیاں والا میں چند روز قبل عمر نامی شخص کے گھر میں گیس رساؤ کے سبب دھماکا ہوا تھا جس کے باعث گھر میں موجود تین خواتین اور ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔ زخمی ہونے والی تینوں خواتین کو علاج کے لیے ملتان بھیجا گیا تھا تاہم و جانبر نہ ہوسکیں اور دوران علاج انتقال کرگئیں۔

Post a Comment

0 Comments