Ticker

6/recent/ticker-posts

این اے 108 میں ووٹوں کی مبینہ خریداری کی ویڈیو پر نوٹس


 ریٹرننگ افسر فیصل آباد نے این اے 108 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی خریداری کی مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔

ریٹرننگ آفیسر فیصل آباد نے سٹی پولیس آفیسر کو معاملے کی تحقیقات کیلئے مراسلہ بھیج دیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تصدیق ہونے پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments