Ticker

6/recent/ticker-posts

عالمی منڈی میں خام تیل 98 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا، گیس کی قیمت میں کمی


 سنگاپور سٹی: عالمی منڈی میں خام تیل قیمتوں میں اضافہ اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمت میں 5فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments