Ticker

6/recent/ticker-posts

چلاس میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق


 اسلام آباد: چلاس میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں ماں اور بچے شامل ہیں۔ مکان کی چھت گرنے کا واقعہ گلگت کے علاقے چلاس میں پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس حکام کا حادثے سے متعلق کہنا ہے کہ مرنے والوں لاشیں ملبے سے نکال لیں ہیں جن میں چار بیٹے، چار بیٹیا اور ماں شامل ہیں۔ اور ایک ہی خاندان کے جانبحق ہونے والے 9 افراد کی بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

صدر مملکت کی لواحقین سے تعزیت اور ان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

Post a Comment

0 Comments