Ticker

6/recent/ticker-posts

روپےکا ڈالرکے مقابلے میں بہترین کارکردگی والی ورلڈکرنسی بننا اللہ تعالیٰ کا کرم ہے'


 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستانی روپےکا ڈالرکے مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ورلڈکرنسی بننا اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں روپے کی قدر  میں 3.9 فیصد اضافہ ہوا ہے، ہفتے کے اختتام پر ڈالر 219.92 روپےکا ہوگیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments