Ticker

6/recent/ticker-posts

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دھماکا


 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

 کوئٹہ کے سریاب روڈ پر زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں اور اطراف میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور ریسکیو اداروں کی مدد سے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

Post a Comment

0 Comments