Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی: رکشہ سوار خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار


 کراچی میں رکشہ سوارخاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم پولیس نے گرفتار کرلیا۔

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پیش آنے والے واقعہ میں متاثرہ خاتون کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارنے نازیبا اشارے کرکے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔

Post a Comment

0 Comments