Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈائٹنگ نہ ورزش، جسمانی وزن میں کمی کا آسان ترین طریقہ


 جسمانی وزن میں اضافہ تو کسی بھی فرد کو پسند نہیں ہوتا بالخصوص اگر پیٹ باہر نکلنا شروع ہوجائے۔

جسمانی وزن میں کمی کے لیے لوگ ڈائٹنگ کرتے ہیں، ورزشوں کے پروگرام کا حصہ بنتے ہیں یا ایسے ہی دیگر طریقوں کو اپناتے ہیں۔

مگر ایک ایسا طریقہ بھی موجود ہے جس سے جسمانی وزن میں کمی لانا ممکن ہے اور کچھ کرنا بھی نہیں پڑتا، بس کچھ وقت ایک جگہ بیٹھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

قین کرنا مشکل ہوگا مگر ہارر فلموں کو دیکھنے سے بھی جسمانی وزن میں کمی لانا ممکن ہے۔

جی ہاں واقعی ایک ہارر فلم کو دیکھنے سے اتنی کیلوریز جلتی ہیں جتنی 30 منٹ کی چہل قدمی سے جلتی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments