Ticker

6/recent/ticker-posts

لنڈی کوتل میں ہیروئن بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، دو ملزمان گرفتار


 خیبر: خیبرپختونخواہ کے علاقے لنڈی کوتل میں ہیروئن بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر لنڈی کوتل کے علاقے عالم خانی میں قائم ہیروئن بنانے والی فیکٹری کارروائی کی گئی۔

حکام کے مطابق فیکٹری سے کروڑوں روپے مالیت کی 30 کلوگرام ہیوئن اور گیارہ کلو خطرناک نشہ آئنے فیکٹری میں موجود دو ملزمان کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی۔


Post a Comment

0 Comments