Ticker

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں خوفناک آتشزدگی

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، امدادی ٹیموں کی آمد میں تاخیر کے باعث آگ کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مشہور سینٹورس مال میں اچانک خوفناک آگ بھڑی اٹھی ہے، تاحال آگ کی لپیٹ میں آکر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

آگ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں تاہم امدادی ٹیموں کے آنے میں تاخیر کے باعث آگ کی شدت میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کا واقعہ سینٹورس مال کی تیسری منزل پر واقع مونال ریسٹورنٹ میں لگی تاحال آتشزدگی کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

 

Post a Comment

0 Comments