Ticker

6/recent/ticker-posts

پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت، بی آر ٹی منصوبہ ایک کھرب لگنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا


 پاکستان تحریک انصاف کے بی آر ٹی سروس سے متعلق تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

تحریک انصاف نے دعویٰ کیا تھا کہ بی آر ٹی بس سروس نہ صرف سستا ترین منصوبہ ہوگا بلکہ اس میں ملک کے دیگر شہروں میں چلنے والے میٹرو بس منصوبوں کی طرح سبسڈی دی جائے گی۔

بس سروس کو شروع ہوئے 34 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور یوں تمام دعوے غلط ثابت ہوئے، منصوبہ تاحال مکمل نہیں کیا جاسکا جب کہ اس کی لاگت ایک کھرب روپے سے تجاوز کرگئی

Post a Comment

0 Comments