Ticker

6/recent/ticker-posts

سائرہ یوسف نے دوسری شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی


 پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے دوبارہ شادی کرنے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

سائرہ پاکستان کی ان چند اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بات چیت کرنا پسند نہیں کرتیں اور مداح ان کی یہ خاصیت کافی پسند کرتے ہیں۔

اب حال ہی میں ایک ویب شو میں اداکارہ سے دوبارہ شادی کرنے سے متعلق سوال کیا گیا جس پر سائرہ نے جواب دیا 'ہاں میں سوچتی ہوں کیونکہ شادی خوبصورت ہوتی ہے اور میرا خیال یہ ہے کہ انسان اکیلے زندگی کیوں گزارے؟ مجھے اس میں کوئی منطق سمجھ نہیں آتی'۔

Post a Comment

0 Comments