Ticker

6/recent/ticker-posts

باورچی سے بد فعلی کرنے والا ملزم گرفتار


  لاہور: مسلم ٹاؤن میں پولیس نے نجی کمپنی کے سکیورٹی افسر کو 19 سالہ باورچی سے بدفعلی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق نجی سیکورٹی کمپنی کےملازم نے فلیٹ میں لڑکے سے بدفعلی کی، ملزم نے موبائل ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کی دھمکی دے کر بلیک میل بھی کیا۔

نجی کمپنی کے سکیورٹی افسر کی کمپنی کے 19 سالہ باورچی سے بدفعلی ملزم گرفتار

مسلم ٹاؤن پولیس کی کارروائی

ایس پی اقبال ٹاؤن نے درخواست موصول ہونے پر فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی

ایس ایچ او مسلم ٹاؤن انسپکٹر ریحان انور و پولیس ٹیم نے ملزم محمد اکثر کو گرفتار کیا

متاثرہ لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا

ملزم محمد اکثر نے فلیٹ میں لڑکے سے بدفعلی کی

موبائل ویڈیو کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کی دھمکی دیکر بلیک میل کیا

ملزم کو گرفتار کرکے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاگیا۔ایس ایچ او انسپکٹر ریحان انور

ایس پی اقبال ٹاؤن آفتاب احمد پھلروان کی ایس ایچ او مسلم ٹاون انسپکٹر ریحان انور و پولیس ٹیم کو شاباش

Post a Comment

0 Comments