Ticker

6/recent/ticker-posts

کسٹم حکام نے 5 من چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی


 بلوچستان کے علاقے جلو گیر کیمپ میں کسٹم حکام نے کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 5 من چرس برآمد کرلی۔

کسٹم حکام کے مطابق دوران چیکنگ ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ڈرائیور گاڑی اندھیرے میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ گاڑی کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 5 من اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی۔

ترجمان کسٹم کے مطابق برآمد چرس کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں 20 کروڑروپے بنتی ہے۔



 ملک کسی جگہ اسمگل ہونا تھا تاہم بروقت کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments