Ticker

6/recent/ticker-posts

تھانہ بٹالہ فیصل آباد ایس آئی اکمل شاہ کی رشوت منظر عام پر شہری پریشان


 لا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی میں تعینات ایس آئی اکمل شاہ گزشتہ کچھ روز سے معصوم شہریوں کو بلیک کرنے میں لگا ہوا ہے خود آئی جی آفس کا بڑا آفیسر ظاہر کروا کر شہریوں سے بھاری رشوت وصول کر کے بعد میں انکو بلیک میل کرتا ہے 

اگر ایسی ہی پولیس معصوم لوگوں کے ساتھ کرتی تو شہری پھر انصاف کے لیے کہا ں جائیں

آئی پنجاب اور فیصل کے اعلی افسران کو نوٹس لینے کی اپیل



Post a Comment

0 Comments