Ticker

6/recent/ticker-posts

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج


 لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم رکشہ ڈرائیور نے پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی۔

مسلم ٹاون پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے، جس میں متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق رکشہ ڈرائیور ملزم نے سفرشروع ہوتے ہی موبائل پر فحش ویڈیو چلائی، اور دوران سفر لڑکی کو جنسی ہراساں کیا۔

مطابق مقدمہ درج کرلیا ہے، اور ملزم کی گرفتاری کے لئے قانونی کارروائی جاری ہے

Post a Comment

0 Comments