Ticker

6/recent/ticker-posts

امریکن بیوی کو قتل کے بعد لاش دفنانے کے دوران شوہر قبرستان سے گرفتار

لاہور میں امریکن بیوی کو قتل کرکے لاش دفنانے کے دوران پولیس نے شوہر کو قبرستان سے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

مطابق لاہور فیکٹری ایریا کےعلاقے بندیاں والا پل کے قریب قبرستان میں کاظم کمال خان نامی شخص رات گئے لاش دفنانے قبرستان اکیلا ہی آیا جسے اہل علاقہ نے دیکھ لیا اور پولیس کو اطلاع کی۔

معلوم ہوا ہے کہ ملزم مردہ عورت کا شوہر ہے جس نے اسے قتل کردیا تھا اور قبرستان میں خاموشی سے تدفین میں مصروف تھا کہ اسے دھر لیا گیا۔

 

Post a Comment

0 Comments