Ticker

6/recent/ticker-posts

طورخم بارڈر ساتویں روز بھی بند، چیک پوسٹ کے قیام پر کشیدگی تاحال برقرار

افغان فورسز کے ساتھ طورخم سرحدی گزرگاہ کےقریب چیک پوسٹ کے قیام پرافغان فورسز کے ساتھ پیدا ہونے والی کشیدگی آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ سرحدی گزرگاہ ہرقسم آمدورفت کے لیے بند ہے۔
سیکیورٹی حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کے قریب چیک پوسٹ کےقیام سے کشیدگی تاحال برقرارہے۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل ہے۔
سرحد کی دونوں طرف ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔م سرحد پر پاک افغان حکام کے مابین دو روز قبل مذاکراتی اجلاس بھی ہوا جس میں سرحدی گزرگاہ کھولنے پر بات چیت ہوئی تاہم اس اجلاس کے خاطرخواہ نتائج سامنے نہیں آئے۔
اہ کے قریب چیک پوسٹ قائم کرنا چاہتے تھے۔ جس پر پاکستان اور افغا


 

Post a Comment

0 Comments