Ticker

6/recent/ticker-posts

2 اکتوبر سے لاہور اور کراچی تک مسافر ٹرینیں بحال کر نے کا فیصلہ


 لاہور: ریلوے حکام نے پہلے مرحلے میں 5 اکتوبر سے آپ اور ڈاون کی 6 ٹرینوں کو صرف لاہور سے کراچی کے درمیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ریلوے حکام نے پہلے سے روہڑی تک چلنے والی دو ٹرینوں خیبرمیل اور رحمان بابا ایکسپریس کو 2 اکتوبر سے روہڑی کی بجائے کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 5، اکتوبر سے لاہور اور کراچی کے درمیان جو 6 ٹرینیں چلے گی ان میں قراقرم ایکسپریس ،کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس شامل تقریباً 22گھنٹے رکھا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments