لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ویرات کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔
آئی سی سی کی ٹاپ فائیو رینکنگ میں شمار قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم میں قذافی اسٹیڈیم میں مہمان انگلش ٹیم کے خلاف ایک اور تاریخ رقم کرسکتے ہیں۔
بھارت کے ویرات کوہلی ٹی20 فارمیٹ میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے بلے باز ہیں تاہم بابراعظم کے پاس موقع ہے کہ وہ کوہلی کے اس ریکارڈ پر بھی قبضہ جماسکتے ہیں۔
0 Comments