Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور میں برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار


 لاہور کے علاقے شاد باغ میں برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار کرلیا گیا۔

شاد باغ پولیس نے 15 کی کال پر برقع پوش لڑکے کو گرفتار کیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزم اسکول آنے والی لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا، ملزم رشائل حماد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

Post a Comment

0 Comments