Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور ایس ایچ او لاری اڈہ اپنی غلطی چھپانے کے لیے اپنے من پسند رپورٹرز کے زریعے اس قسم کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل کررہا ہے -خالد صمدانی


رپورٹ-خالد صمدانی


لاہور ایس ایچ او لاری اڈہ اپنی غلطی چھپانے کے لیے اپنے من پسند رپورٹرز کے زریعے اس قسم کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل کررہا ہے میں ایس ایچ او شیخ خالد صاحب کو چیلنج کرتا ہوں کہ آئے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہے کہ آپ نے جھوٹی ایف آئی آر درج نہیں کرائی نہیں تو میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں کہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں 
نیچے دی ہوئی خبر کو پڑھے اور مناظرہ کرالے میں سچ سامنے کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آنے کے لیے تیار ہوں 

ایس ایچ او کی جانب سے جاری کردہ خبر 

لاہور لاری اڈا پولیس کی بڑی کاروائی 

 بد نام زمانہ شیر خان بادامی باغ کے رہائشی لاری اڈا پولیس  نے ڈکیتی کی واردات ڈالتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا 
 شیر خان بد نام زمانہ اس سے پہلے بھی ڈکیتی چوری جیسے 23 واداتو میں نامزد ملوث رہ  چکا ہے  
 بد نام زمانہ شیر خان اپنے آپ کو انٹیلی جنس کا نمائندہ بھی  بتاتا ہے اہلے علاقہ میں خوف کی علامت بنا ہوا ہے 
 شیر خان لاہور کے مختلف علاقوں میں چرس عائز اور پوڈر کا کاروبار بھی کر رہا ہے اور شیر خان کے ہر برے کام میں ملوث اسکا ساتھی خالد صمدانی جو کہ اپنے آپ کو میڈیا پرسن کہتا ہےخالد صمدانی نےایس ایچ او لاری اڈا کو رشوت دینے کی کوشش بھی کرتا رہا رشوت نہ لینے پر ایس ایچ او کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا ایس ایچ او لاری اڈہ نے ملزم شیر خان کو شناخت پریڈ پر بھجوایا جس میں مدعی خد  اپنے ملزم کو شناخت کرکے تھانہ لاری اڈا میں  کارروائی کروائیں


 

Post a Comment

0 Comments