Ticker

6/recent/ticker-posts

نسیم کی انگریزی کا مذاق اڑانے پر پاکستانی صارفین کا بھارتی صارف کو کرارا جواب

ک بھارتی صارف کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی کمزور انگلش سے متعلق ویڈیو پر قومی کھلاڑی کے مداحوں نے بھی بھارتی صارفین کو بھرپور جواب دیا۔ کچھ روز قبل بھارت کے ایک اکاؤنٹ سے نسیم شاہ کی ایک پرانی ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے شیئر کیا گیا جس میں انھیں پاکستانی کھلاڑی محمد نواز کے ہمراہ دیکھا گیا۔

Post a Comment

0 Comments