Ticker

6/recent/ticker-posts

کروشیا: مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ دفلم ٹائی ٹینک کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ کے دوران پاؤں پھسلنے کے باعث گِر کر زخمی ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 46 سالہ ٹائی ٹینک اسٹار شوٹنگ کے دوران پھسل کر گِر پڑیں جس پر انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔ گرنے کے باعث کیٹ کی ٹانگ پر چوٹ آئی تھی جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں ایک دو دن آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم اداکارہ کی ٹیم کا کہنا ہے کہ ’اب کیٹ کی طبیعت بہتر ہے اور اس ہفتے شیڈول کے مطابق ہی فلم کی عکس بندی کی جائے گی‘۔

Post a Comment

0 Comments