Ticker

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد: وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر ہیں۔

ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزارتِ فوڈ سیکورٹی ویب ڈیسک 15 منٹ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں قومی طلب کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں، وزارت فوڈ سیکورٹی:فوٹو:فائل قومی طلب کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں، وزارت فوڈ سیکورٹی:فوٹو:فائل اسلام آباد: وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر ہیں۔ نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سنٹر کے اجلاس میں وزارت فوڈ سیکورٹی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزارت فوڈ سیکورٹی کے مطابق ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور وفاق اور صوبوں میں گندم مطلوبہ مقدار میں موجود ہے۔ وزارت فوڈ سیکورٹی کا کہنا تھا کہ قومی طلب کے مطابق گندم کے ذخائر موجود ہیں۔ گندم کی فراہمی اور ترسیل کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments