Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور میں جرائم کی شرح میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوگیا


 لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ڈاکو راج برقرار ہے، لاہور میں جرائم کی شرح میں کمی کے بجائے روز بروز اضافے ہوتا جارہا ہے۔

 لاکھوں روپے تنخواہ اور کڑوروں کی مراعات لینے والی پولیس کے کرائم کنٹرول کے دعوی دھرے کے دھرے رہ گئے، صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈاکو راج برقرارہے اور جرائم کی شرح میں کمی کی بجائے 200 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا ہے۔

آئے روز دکانوں، گھروں میں ڈکیتی اور راہگیروں کے ساتھ راہزنی کے واقعات بڑھ گئے اور ڈاکوؤں کے سامنے پولیس بے بس نظر آ رہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments