Ticker

6/recent/ticker-posts

جہلم.خاتون کوگن پوائنٹ پراغواکرکےزیادتی کانشانہ بنانے والاملزم منگلاپولیس نےگرفتارکرلیا

جہلم.خاتون کوگن پوائنٹ پراغواکرکےزیادتی کانشانہ بنانے والاملزم منگلاپولیس نےگرفتارکرلیا،واردات میں استعمال ہونے والااسلحہ وایمونیشن بھی برآمد۔ ملزم نے 5 روزقبل خاتون کوگھرواپس آتےہوئےگن پوائنٹ پراغوا کیا تھا۔ ملزم کوٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرارواقعی سزا دلوائی جائےگی۔
 

Post a Comment

0 Comments