Ticker

6/recent/ticker-posts

کوئٹہ میں خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار


 کوئٹہ میں پولیس نے خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او گوالمنڈی انسپیکٹر خالد حسین و دیگر عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص مطیع اللہ ولد عزیز اللہ کو گرفتار کیا۔

پولیس کی جانب سے ملزم سے مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

Post a Comment

0 Comments