Ticker

6/recent/ticker-posts

پشاور ایئرپورٹ سے جعلی دستاویز پر سفر کرنے والا نائیجیرین شہری گرفتار

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے نائیجیرین مسافر کو عین وقت پر آف لوڈ کردیا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم نے سنڈے ایمانل نامی نائیجیرین شہری کے ایمرجنسی پاسپورٹ پر سفر کرنے کی کوشش کی، پشاور: ملزم بین الاقوامی ائیر لائن کی پرواز سے پشاور سے دوحا جارہا تھا۔

ایف آئی اے نے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل پشاور کے حوالے کر دیا۔

 

Post a Comment

0 Comments