Ticker

6/recent/ticker-posts

کاهنه مین فروز پور روڈ سنير راهنما تحر ہک انصاف حاجی مہتاب حسین کے ڈیرے پر جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا

کاهنه مین فروز پور  روڈ  سنير راهنما تحر ہک انصاف حاجی مہتاب حسین کے ڈیرے پر  جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے کیک کاٹنے کی بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا  جس میں SHO کاهنه علامہ پیر ضیاء اور سینکڑوں عاشقان رسول سمت عوامی پریس کلب کاهنه کے وفد نے شرکت کی اس موقع پر حاجی مہتاب حسین عید میلاد النبی کے حوالے سے ممان گرامی کے لیے لنگر کا انتظام کیا اور خصوصی طور پر ملکی سلامتی کے لئے دعا بھی کرائی گئی



 

Post a Comment

0 Comments