Ticker

6/recent/ticker-posts

عمران خان فیصلہ نہیں کرسکتے تھے تو پونے چارسال کیا کِیا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 دن بعد تبدیل ہوتی ہے، ہر 15 روز بعد مجھے دو راتیں نیند نہیں آتی کہیں پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں۔

انہوں نے کہا کہ کل ہم نے نئی قیمتیں جاری کرنی ہیں، مولانا فضل الرحمان سے کہوں گا ایک اور نئی پھونک مار دیں مولانا صرف پھونک ہی ماریں گے تو مسائل حل ہو جائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments