Ticker

6/recent/ticker-posts

ہوم گراؤنڈ پر کیوی ٹیم کو شکست دیکر ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، کپتان

کرائسسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے۔

کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ بالرز نے بہت زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا جس کے باعث ہم کیوی ٹیم کو 150 تک روکنے میں کامیاب ہوئے، ہر کھلاڑی 100 فیصد دینے کی کوشش کررہا ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments