Ticker

6/recent/ticker-posts

سلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد گرفتار


 

سلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
 فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

نیودہلی: پولیس نے سلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق کنیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنےکا ٹاسک دیا تھا۔

اسپیشل سیل کےمطابق لارنس بشنوئی اور جگو بھگونپوریہ کی طرف سے 3 اجرتی قاتلوں کو ٹاسک ملا جس میں گرفتار نوجوا ن سمیت دیپک سورکپور اور منو دگر شامل ہیں۔

گرفتار ملزم کے علاوہ بقیہ دو ملزمان میں سے ایک روپوش جبکہ دوسرا جیل میں ہے، پولیس کے مطے کہ گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری  لارنس بشنوئی نے قبول کی تھی، گینگسٹر نےسلمان خان کو مارنے کی بھی دھمکی دی۔

Post a Comment

0 Comments