Ticker

6/recent/ticker-posts

اس ایچ او جاوید اقبال چوہدری کی کاروائی فراڈگینگ گرفتار


 تھامہ گڑھا موڈ پولیس کی کارائی احساس راشن کے نام پر لوگوں سے فراڈ کرنے والا گینگ گرفتار 

ایس ایچ او جاوید کا کہنا تھا کہ یہ لوگ فنگر پرنٹ لیکر ڈیٹا فروخت کر دیتے ہیں جس سے دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے

مزید ایس ایچ  او کا کہنا تھا عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہں ہے 

Post a Comment

0 Comments