Ticker

6/recent/ticker-posts

نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہوگی: شیخ رشید


 راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہوگی۔

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کو مایوسی ہوگی اور پارٹنر شپ ٹوٹے گی۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف تھکا ہوا وزیراعظم ہے، ان کے رنگ پسٹن میں کچرا پھنسا ہوا ہے، قوم عمران خان کے کال کی منتظر ہے۔

سابق وزیر کا کہنا تھا کہ اگر کوئی جانی نقصان ہوا تو حکومت بھاگ نہیں پائے گی، 15 نومبر سے پہلے فیصلے ہوں گے۔

Post a Comment

0 Comments