Ticker

6/recent/ticker-posts

بنگلہ منٹھار میں تعینات ایس ایچ او عبدالرحمن بھٹی کی من مانیاں عروج پر


 بنگلہ منٹھار میں تعینات ایس ایچ او عبدالرحمن بھٹی کی من مانیاں عروج پر 

عوام کا کہنا ہے کہ جب سے ایس ایچ او عبدالرحمن بھٹی تھانہ منٹھار میں تعینات ہوئے ہیں انہوں نے رشوت کا بازار گرم کر رکھا ہے ہر آنے والے مظلوم سے رشوت لینا ان کا معمول بن چکا ہے اور اگر کوئی رشوت دینے سے انکاری ہو تو ایسے جھوٹے مقدمات میں شامل کرکے حوالات بند کرنے کی بلیک میلنگ اسٹارٹ کر دیتا ہے علاقہ مکین کیا کہنا ہے کہ ایس ایچ او منٹھار عبدالرحمن بھٹی جب سے تھانہ منٹھار میں تعینات ہوا ہے امن و امان کی صورتحال خراب ہوچکی ہے چند گروہ اور چٹی دلال جو تھانہ کو چلا رہے ہیں وہ ایس ایچ او عبدالرحمن بھٹی کو پیسے دے کر اپنی من مانی کرتے ہیں اور عوام کو تنگ کرتے ہیں لہذا اہل علاقہ کا 

وزیر اعلی پنجاب 

آئی جی پنجاب 

آر پی او بہاولپور 

ڈی پی او رحیم یار خان 

Post a Comment

0 Comments