Ticker

6/recent/ticker-posts

ننکانہ صاحب میں سکھوں کی جانب سے عید میلادالنبیؐ کے جلوس کا شاندار استقبال


 ننکانہ صاحب میں سکھ برادری بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیوں میں اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ شریک ہوئی۔

ننکانہ صاحب میں عیدمیلادالنبی کا مرکزی جلوس جب گوردوارہ جنم استھان پہنچا تو سکھ برادری نے شاندار استقبال کیا۔

جلوس کے شرکاء میں لنگر تقسیم کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے امن اور سکھ مسلم دوستی کا پیغام پوری دنیا کو دیا۔

ننکانہ صاحب میں عید میلادالنبی  کے مرکزی جلوس کا آغاز مسجد اقصیٰ سے ہوا جو میلاد چوک پہنچ کر اختتام پزیر ہوا۔

Post a Comment

0 Comments