Ticker

6/recent/ticker-posts

بھارتی اداکارہ نے کیرئیر کے عروج پر اسلام کیلئے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا


 بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سحر افشاں نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

ادکارہ سحر افشاں مقامی فلم انڈسٹری بھوجپوری کی نامور اداکارہ ہیں اور انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری بیان میں اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں شوبز چھوڑ رہی ہوں اور انڈسٹری سے میرا تعلق نہیں ہوگا۔

Post a Comment

0 Comments