Ticker

6/recent/ticker-posts

ایف آئی اے نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا


حیدر آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کوگرفتارکرلیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالعلیم کو گرفتار کیا۔

ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث تھا،ملزم کے زیر استعمال موبائل سے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد برآمد کر لیا گیا۔ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،مزید تفتیش جاری 

Post a Comment

0 Comments