Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈی جی نیب لاہور کا تبادلہ، اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت


 حکومت نے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو تبدیل کردیا۔

اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا ہے اور انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق امجد مجید کو ڈی جی نیب لاہور کا اضافی چارج دے دیا گیا،امجد مجید نیب لاہور میں 20 گریڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔


Post a Comment

0 Comments