Ticker

6/recent/ticker-posts

جعلی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرنیوالے ڈاکٹرز کے لائسنس منسوخ

جعلی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرنیوالے ڈاکٹرز کیخلاف پاکستان میڈیکل کمیشن متحرک ہوگئی ہے۔

پی ایم سی نے پہلی بار جعلی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرنیوالے 5 سینئر سرکاری ڈاکٹرز کے لائسنس منسوخ کردیے۔

اعلامیے کے مطابق جن ڈاکٹرز کے لائسنس منسوخ کیے گئے ان میں ڈپٹی ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد کاظمی، ڈاکٹرعنایت اللہ مگسی، ڈاکٹرشمس الدین کھوسہ اور ڈاکٹر امان اللہ بھٹو شامل ہیں۔

 ارشاد کاظمی کا کہنا ہے کہ  موصول نہیں ہوئی، فیصلہ حقائق سے متصادم ہے،عدالت میں چیلنج کریں گے۔

 

Post a Comment

0 Comments