Ticker

6/recent/ticker-posts

بورے والا تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں کبیر کالونی گڑوواں پھاٹک کے قریب مرتضی نامی ٹیلر کی دکان پر چوری کی واردات


وہاڑی بیوروچیف اسامہ راجپوتLA NEWS HD *

اوسی

*بورے والا/ڈکیتی

*بورے والا ڈاکو کا راج برقرار.

بورے والا تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں  کبیر کالونی گڑوواں پھاٹک کے قریب مرتضی نامی ٹیلر کی دکان پر چوری کی واردات دکان کے تالے توڑ کر قیمتی کپڑے مشینری اور نقدی بھی لے گۓ مالک دکان کے مطابق ایک سےڈیڑھ کا لاکھ کی مالیت کا کپڑا اور مشین غائب پولیس ناکا م چوری ڈکیتی کی واردات رکنے کا نام نہیں لے رہی ڈی پی او وہاڑی سے درخواست ہے کے معاملے کا نوٹس لیا جاۓ اور جرائم کو روکا جاۓ ورنہ پورے شہر میں چوروں کا راج ہو جاۓ گا۰پولیس مصروف تفتیش ہے*






 

Post a Comment

0 Comments