Ticker

6/recent/ticker-posts

ایس پی سلیمان ظفر کا کہنا تھا میرے دروازے تمام مظلوم اور عام شہریوں کے کھلے ہیں


 بہادر نڈر ایماندار دبنگ پولیس آفیسراے ایس پی  سلیمان ظفر  کی پولیس اسٹیشن اقبال ٹاون میں تعیناتی کے بعد لا نیوز کی کرائم ٹیم کے ساتھ ملاقات اور کرائم کے حوالے سے خصوصی گفتگو ملاقات میں سی ای او لا نیوز رانا وسیم اور ڈاریکٹر حسیب ظفر خان بھی شامل لا نیوز سے گفتگو کرتے ہوے سلیمان ظفر کا کہنا تھا کے وہ پورے جوش اور جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھے گے اور جرائم کے خاتمے کے لیے کوئی کمپرومائز نہں کیا جاے گا

ہمارا مقصد پاکستان کو جرائم سے پاک کرنا ہے اور ہمیں مظلوم کی آواز بننا ہے مزید اے ایس پی سلیمان ظفر کا کہنا تھا میرے دروازے تمام مظلوم اور عام شہریوں کے کھلے ہیں لوگ بنا ڈر کے پولیس کی مددحاصل کریں پولیس آپکی مدد کے ہر وقت تیار ہے مزید انکا کہنا تھا کسی کو بھی کوئی بھی غیر قانونی کام نہیں کرنے دیا جائے گا اگر اس میں کوئی ملوث پایا گیا تو اسکو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی 

کوئی بھی غیر قانونی کام کر کے پولیس سے بچ نہیں سکتا ہم ہر وقت ایک ایک چیز کو دیکھ رہے ہوتے ہیں 

طاقتور کے لیے بھی ایک ہی قانونی غریب کے لیے بھی وہی قانون کوئی طاقتور یہ نا سمجھے وہ قانون سے بچ جائے گا ایسا ہر گز نہیں ہوگا جہاں تک ہو سکا اپنی جان کی پرواہ کیے بنا عوام کی حفاظت کریں گے پاکستان زندہ باد

Post a Comment

0 Comments